ابنا: ایران کے شہر اراک میں امام خمینی اور رہبر معظم کے افکار میں اسلامی مذاہب کی تقریب کے زیر عنوان ایک قومی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ملکی اور غیر ملکی علمی شخصیات نے شرکت کی۔

24 دسمبر 2016 - 08:29